تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page x of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page x

نمبر شمار ۷۳ ۷۴ ۷۵ 2Y مضمون الرحمان کے معنی بغیر کسی عمل کے خود بخو د عطا کرنے والا سناتن دھرم والے صفت رحمانیت کے منکر ہیں الرحیم کے معنی نیک عمل کے بدلہ میں نیک نتیجہ دینے والا رحم کی دو اقسام۔رحمانیت اور رحیمیت ۷۷ رحیمیت دعا کو چاہتی ہے ZA ۷۹ ۸۰ ΔΙ ۸۲ ۸۳ ۸۴ خدا تعالیٰ کی صفت رحمانیت میں ان لوگوں کے خیال کی تردید جو خدا تعالیٰ کو بلا مبادلہ عطا کرنے والا نہیں مانتے رحیمیت میں ان لوگوں کے خیال کی تغلیط جو اعمال کو لغو خیال کرتے ہیں آیت الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِینَ کی تشریح لفظ حمد کے معنی حمد کے حقیقی معنی صرف خدائے خبیر و بصیر کی ذات میں ہی پائے جاتے ہیں حمد کے لفظ میں اس بات کی طرف اشارہ کہ اللہ تعالی کامل طور پر تعریف کیا گیا ہے اور کامل طور پر تعریف کرنے والا ہے لفظ حمد ، شکر اور مدح میں فرق ۸۵ قرآن مجید کو حمد سے شروع کرنے میں حکمت ΔΥ ۸۷ ۸۸ ۸۹ ۹۰ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ میں یہ اشارہ کہ ہمارا خدا کامل ہے اور تمام صفات کا ملہ اور محامد کا جامع ہے خدا تعالیٰ کے کمالات سے توجہ پھیر لینے کی وجہ سے مشرکین کی تباہی اَلْحَمْدُ لِلَّهِ میں یہ اشارہ کہ اللہ تعالیٰ تمام نقائص سے پاک ہے ردردو TATAN NELGAKAN T میں نصاری اور بت پرستوں کے عقائد کی تردید الْحَمدُ لِلهِ میں مسلمانوں کو ی تعلیم کہ ان کا معبود وہ ہے جس کے لئے صفحہ اے ۷۲ ۷۳ ۷۵ ۷۵ ۸۰ ۸۰ ΔΙ ۸۲ ۸۲ ۸۲ ۸۳ ۸۴ ۸۶ ۸۷ ۸۸ ۸۸ سب حمد ہے ۸۹