تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 335
كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُوْنَ۰۰۵۴فَذَرْهُمْ فِيْ اپنے لئے اختیار کیا اُس پر فخر کرنے لگ گئے۔پس تو ان کو ایک مدت تک اپنی غفلت میں پڑا رہنے دے۔غَمْرَتِهِمْ حَتّٰى حِيْنٍ۰۰۵۵اَيَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ کیا وہ خیال کرتے ہیں کہ ہمارا اُن کو مال اور بیٹوں سے مدد دینا اُن کو نیکیوں میں جلد جلد بڑھاتا ہے ؟( ایسا نہیں) مَّالٍ وَّ بَنِيْنَۙ۰۰۵۶نُسَارِعُ لَهُمْ فِي الْخَيْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا بلکہ وہ( حقیقت حال کو) سمجھتے نہیں۔وہ لوگ جو اپنے رب کے ڈر سے کانپتے ہیں اور وہ لوگ جو اپنے رب کی يَشْعُرُوْنَ۰۰۵۷اِنَّ الَّذِيْنَ هُمْ مِّنْ خَشْيَةِ رَبِّهِمْ آیتوں پر ایمان لاتے ہیں اور جو اپنے رب کا شریک کسی کو نہیں بناتے۔اور جو خدا تعالیٰ کے بخشے ہوئے مال مُّشْفِقُوْنَۙ۰۰۵۸وَ الَّذِيْنَ هُمْ بِاٰيٰتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُوْنَ۰۰۵۹ کو (آگے مستحقین کو) دیتے رہتے ہیں اور اُن کے دل اس بات سے ڈرتے رہتے ہیں کہ انہیں ایک دن وَ الَّذِيْنَ هُمْ بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُوْنَۙ۰۰۶۰وَ الَّذِيْنَ يُؤْتُوْنَ مَاۤ اپنے رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے۔یہی لوگ نیکیوں میں جلدی کرنے والے ہیں اٰتَوْا وَّ قُلُوْبُهُمْ وَجِلَةٌ اَنَّهُمْ اِلٰى رَبِّهِمْ رٰجِعُوْنَۙ۰۰۶۱اُولٰٓىِٕكَ اور وہ اُن (نیکیوں )کی طرف ایک دوسرے سے يُسٰرِعُوْنَ فِي الْخَيْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ۰۰۶۲ آگے بڑھتے جا رہے ہیں۔حلّ لُغَات۔زُبُرًا۔زُبُرٌ زُبْرَۃٌ کی جمع ہے اور اس کے معنے ہیں اَلْقِطْعَۃُ الضَّخْمَۃُ بڑا ٹکڑا۔( اقرب)