تفسیر کبیر (جلد ۸) — Page 260
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۰۰۱ (میں) اللہ( تعالیٰ) کا نام لے کر جو بے حدکرم کرنےوالا( اور) بار بار رحم کرنےوالا ہے(پڑھتا ہوں) قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ۰۰۲الَّذِيْنَ هُمْ فِيْ صَلَاتِهِمْ (کامل) مومن اپنی مراد کو پہنچ گئے۔و ہ( مومن) جو اپنی نمازوں میں خٰشِعُوْنَۙ۰۰۳وَ الَّذِيْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَۙ۰۰۴ عاجزانہ رویہ اختیار کرتے ہیں اور جو لغو باتوں سے اعراض کرتے ہیں اور وَالَّذِيْنَ هُمْ لِلزَّكٰوةِ فٰعِلُوْنَۙ۰۰۵وَ الَّذِيْنَ هُمْ لِفُرُوْجِهِمْ جو زکوٰۃ( باقاعدہ) دیتے ہیں اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں حٰفِظُوْنَۙ۰۰۶اِلَّا عَلٰۤى اَزْوَاجِهِمْ اَوْ مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُمْ سوائے اپنی بیویوں کے یا جن کے مالک اُن کے دائیں ہاتھ ہوئے ہیں فَاِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُوْمِيْنَۚ۰۰۷فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓىِٕكَ پس ایسے لوگوں کو کسی قسم کی ملامت نہیں کی جائےگی۔اور جو اس کے سوا کسی هُمُ الْعٰدُوْنَۚ۰۰۸وَ الَّذِيْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ اور بات کی خواہش کریں تو وہ لوگ زیادتی کرنے والے ہوںگے۔اور وہ لوگ (یعنی کامل مومن) جو اپنی رٰعُوْنَۙ۰۰۹وَ الَّذِيْنَ هُمْ عَلٰى صَلَوٰتِهِمْ يُحَافِظُوْنَۘ۰۰۱۰ امانتوں اور اپنے عہدوں کا خیال رکھتے ہیں اور جو لوگ اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے رہتے ہیں۔اُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْوٰرِثُوْنَۙ۰۰۱۱الَّذِيْنَ يَرِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ١ؕ هُمْ یہی لوگ اصل وارث ہیں۔جو فردوس کے وارث ہوںگے۔