حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 62
۱۲۔ ۔اﷲ ایمان داروں اور پاک علوم کے عالموں کو ہی درجات پر پہنچاتا ہے۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ ۲۷۸) ۱۳۔ ۔: یہ حکم منسوخ نہیں ہوا۔فرض نہ تھا۔کیونکہ فرمایا۔فَاِذْلَمْ تَفْعَلُوْا کے ساتھ وَ تَابَ اﷲُ عَلَیْکُمْ فرمایا۔یعنی پہلے ہی اﷲ رجوع برحمت کر چکا ہے۔کہ یہ حکم واجب نہ ٹھہرایا بلکہ مستحب ہے۔چنانچہ اب بھی صلحاء امت حدیث پوچھنے سے پہلے صدقہ کر لیتے ہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۸۴) ۲۰۔ ۔