حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 537 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 537

قرآن شریف کے ابتداء کو آخر سے ایک نسبت ہے۔پہلے مُفْلِحُوْنَ فرمایا ہے تو  میں اس کی تفسیر کر دی اور مَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ کی تَبَّتْ یَدَا اَبِیْ لَھَبٍ میں اور ضَآلِّیْنَ کا ردّ قُلْ ھُوَ اﷲُ اَحَدٌ میں کر دیا ہے۔غرص عجب ترتیب سے ان تینوں گروہوں کا ذکر کیا ہے۔(بدر ۲۱؍اکتوبر ۱۹۰۹ء صفحہ ۱۰)