حقائق الفرقان (جلد ۴)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 252 of 653

حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 252

: اَنْ کے معنے اَنَّہٗ کے ہیں۔یعنی تحقیق بات یُوں ہے کہ ضرور تم میں بعآض لوگ بیمار ہیں۔: اپنے مالوں کو اﷲ تعالیٰ کے لئے الگ کر دو۔: پر زبر اس لئے ہے۔کہ یہ کا مفعول ہے۔: حضرت نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم ایک مجلس میں ستّر سے لے کر سو تک استغفار کیا کرتے تھے۔اورۃ نوح میں استغفار کے کئی فائدے بیان فرمائے ہیں۔۔۔۔(نوح:۱۱ تا ۱۳) حدیث شریف میں ہے کہ طُوْبٰی لِمَنْ وَجَدَ فِیْ صَحِیْفَتِہٖ اِسْتِغْفَارًا کَثِیْرًا