حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 209
سَمَاء: بادل۔یوم بدر کی طرف اشارہ ہے۔جِبَال: کانگڑہ کے پہاڑی باغوں کو دیکھ لو کہ زلزلے میں ان کا کیا حال ہوا۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍ دسمبر ۱۹۱۱ء) ۱۲۔ ۔مُجْرِمُ: خدا سے بے تعلق رہنے والا۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍ دسمبر ۱۹۱۱ء) ۱۸ تا ۲۲۔۔۔ ۔۔۔اس جگہ اصل اہلِ نار کی سات صفات بیان کی ہیں۔۱۔: حق کو پیٹھ دی۔۲۔: حق سے منہ پھیر لیا۔۳۔: مال جمع کیا۔۴۔: پھر اس مال کو چھپا رکھا۔۵۔: بے صبر۔کچّا ۶۔: تکایف میں اضطراب کرتا ہے۔۷۔: آرام کی حالت میں نیکی نہیں کرتا۔دولت مند ہو تو اﷲ تعالیٰ کی رضا مندی سے اُسے خرچ نہیں کرتا۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍ دسمبر ۱۹۱۱ء) ۲۳ تا ۳۵۔۔