حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 210
۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔اہل جنّت کے صفات بیان فرمائے ہیں۔۱۔مُصَلِّیْنَ: خدائے تعالیٰ کی عبادت کرنے والا۔ؔ ۲۔: نماز کے پابند۔یہ نہیں کہ کبھی پڑھی۔کبھی نہ پڑھی۔بلکہ ہمیشہ پڑھتے ہیں۔۳۔: اﷲ تعالیٰ کے راہ میں باقاعدہ چندہ مقرر کرتے ہیں۔۴۔السَّائِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ: مانگنے والے کو بھی دیتے ہیں اور نہ مانگنے والے کو بھی دیتے ہیں۔محروم سے مراد بے زبان جانور بھی ہیں۔۵۔یَوْمِ الدِّیْنکی تصدیق کرتے ہیں۔۶۔مُشْفِقُوْنَ: اﷲ تعالیٰ کا خوف ان کے دلوں میں سے۔۷۔: اپنی شرم گاہوں کی محافظت کرتے ہیں۔۸۔امانت میں خیانت نہیں کرتے۔۹۔عہد کی رعایت رکھتے ہیں۔