حقائق الفرقان (جلد ۴) — Page 206
پیدا کرتا ہے۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍دسمبر ۱۹۱۱ء) ۵۰۔۔مُکَذِّبِیْنَ: یہ بھی آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی صداقت کی دلیل ہے کہ آپ کے مخالف جھوٹے ہیں۔اور جو باتیں آنحضرت ؐ کے متعلق کہتے ہیں۔ان میں جھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍ دسمبر ۱۹۱۱ء) خ خ خ