حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 83
: تُو اور تیرے ساتھی ناکام رہیں۔ایسا نہ ہو گا۔: یاد دلانے والا۔نصیحت۔جو کچھ فطرت میں ہے اسے یاد دلاتا۔: وہ اپنے تختِ سلطنت پر بے عیب ہو کر قائم ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۶) اِ: اعتدل۔حکومت میں نقص نہیں۔بَلَغَ اَشُدَّہٗ :کمال کو پہنچ گیا۔عَلٰی ( سب پر عالی ہے) ظَھَرَ: ( غالب ہے) اِسْتَقَرَّ(بادشاہت میں تزلزل نہیں) اِنْتَھٰی(صفات میں یکتا) (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۶۶۔۴۶۷) ۸،۹۔ سِرّ وہ ہے جو اس وقت ہمارے اندر ہے اور وہ ہے جو آئندہ حالات میں انسان کے ارادے ہو سکتے ہیں۔اور جو خود اس شخص کو بھی معلوم نہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۶) اﷲ تعالیٰ دِلوں کے بھید جانتا ہے اور پھر مثلاً ایک سال بعد میرے دل میں جو خیال آنے والا ہے اسے بھی جانتا ہے (بدر ۲۴؍اگست ۱۹۱۱ء صفحہ۴) : قرآن میں اﷲ کیلئے صفات کا لفظ کہیں نہیں آیا۔اسماء ہی فرمایا۔(بدر ۲۴؍اگست ۱۹۱۱ء صفحہ۴) ۱۰،۱۱۔