حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 78 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 78

: گھر کا اسباب۔۸۰۔ : ہم محفوظ رہیں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۵) ۸۴۔ کچھ علم انسان آنکھ کے ذریعے سے حاصل کرتا ہے۔کچھ کان کے ذریعے کچھ ناک کے ذریعے ، کچھ لمس کے ذریعے لیکن ایک علم ان حواسِ خمسہ کے علاوہ کسی اور ذریعے سے حاصل ہوتا ہے جو بہت ضروری ہے۔اور جس کی تڑپ انسان کی فطرت میں ہے۔مگر حواس ظاہری اس کے حصول کی راہ میں رہ جاتے ہیں۔انبیاء نے ایسے حواس پائے ہیں جو دوسری دنیا کے حالات سے ہمیں آگاہ کریں۔شیاطین ان باتوں کو نہیں مانتے اور دوسروں کو بھی اس پاک گروہ کے خلاف بھڑکاتے ہیں۔: کیا تم یہ بھی جانتے ہو۔: اُکساتے۔اُبھارتے۔اغراء۔: پہلے انسان اپنے اندر کفر کی حالت پیدا کرتا ہے۔پھر شیطان اس پر آتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۵۔۱۶۶) ۸۶،۸۷۔  : جیسا کہ بادشاہ کے پاس ایلچی آتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۹؍مئی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۶) ۸۸۔