حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 62
: جبرئیل ؑ کا تمثّل نبی کریمؐ کے سامنے بھی آیا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍اپریل،۵؍مئی۱۹۱۰ء صفحہ۱۶۳) : اپنا کلام۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۶۶) ۲۲۔ : یہ بات بھی سچ ہے۔اور خدا کا کلام بھی سچ۔: حکم جاری ہوا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍اپریل،۵؍مئی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۳) ۲۳ تا ۲۵۔ : تفسیروں میں لکھا ہے۔کہ وہ مصر تھا۔ابنِ جریر میں بھی اس کا ذکر ہے۔: میں ترک کر دی جاتی۔حالتِ اضطرار میں کلمہ منہ سے نکلا۔: چشمہ۔چھوٹی نہر۔سَريٌّ سردار کو بھی کہتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍اپریل،۵؍مئی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۳) : کیا معنی؟ بچہ جننے سے پہلے میری قوت حسیّہ نہ رہتی کہ درد تکلیف دِہ ہوتا۔(نور الدّین طبع سوم صفحہ ۱۶۵)