حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 574 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 574

سُوْرَۃ الْاَحْقَافِ مَکِّیَّۃٌ  ۵۔   : ارضی اشیاء میں سے کوئی ایک بنائی؟ ثابت ہوا۔مسیحؑ نے چمگادڑ نہیں بنائی۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۸۱ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۶۔  : اور اس سے زیادہ کون گمراہ ہے جو اﷲ کے سوا دوسروں کی عبادت کرتا ہے۔(نورالدّین طبع سوم صفحہ۱۰۱) ۹۔