حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 573 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 573

اور وہ کہتے ہیں۔ہماری دنیا کی زندگی ہے ( یہیں) ہم مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور زمانہ ہی ہمیں ہلاک کرتا ہے۔انہیں اس بات کا کچھ بھی علم نہیں۔وہ تو بس اٹکلیں دوڑاتے ہیں۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ ۲۲۴)