حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 512
سُوْرَۃ الْمُؤْمِنِ مَکِّیَّۃٌ ۲تا۴۔ : حمید۔مجید۔بادشاہ۔حیّ کی طرف سے یہ کتاب آئی ہے۔: غلطیوں کو معاف کرتا ہے۔اگر تم باز آؤ۔: توبہ قبول کرنے والا ہے۔اگر تم توبہ کرو۔: کوئی شخص اپنا ذاتی کمال نہیں رکھتا۔اﷲ تعالیٰ اپنی ذات میں غنی ہے اور اس کا کوئی مثل نہیں۔: پھر اسکی طرف لوٹنا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸) : حمید، مجید، حیّ و مالک۔( تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۹ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۶،۷۔