حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 511 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 511

۷۵۔  اور وہ (بہشتی) کہیں گے۔اﷲ کی حمد ہے۔جس نے اپنا وعدہ ہم سے سچّا کیا۔اور اس زمین کا وارث ہمیں بنایا۔اس جنت میں جہاں ہم چاہیں۔ٹھکانہ بنا لیں۔عاملوں کا اجر کیا ہی خوب ہے۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۲۹) ۷۶۔  : اﷲ تعالیٰ کی تجلّی گاہ میں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۴؍ نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۸)