حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 503
۲۔وہ جو صادق کی تکذیب کرتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدرقادیان ۲۴؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۷) : خواب۔کشف۔الہام۔وحی۔قرآن کی آیت یا حدیث جھوٹی پڑھ دے یا جان بوجھ کر معنی غلط کر دے۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۷۹ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۳۵۔ : انکی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔: یہ بات پیچھے نہیں رہ گئی بلکہ آئندہ بھی ہر محسن کے ساتھ ایسا ہی نیک سلوک ہو گا۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۲۴؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۷) ۳۹،۴۰۔ : ان کی فطرت بھی جواب دے گی۔: تم سب کھڑے ہو کر میرا مقابلہ کرو۔منصوبے کر لو۔مددگاربنا لو۔سارا زور لگا لو۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۲۴؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۷)