حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 464 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 464

ہوتاہے یہ بھی طعام ہے۔وہ جسم کی غذا ہے۔یہ رُوح کی غذا۔(الحکم ۱۷؍نومبر ۱۸۹۹ء صفحہ۴) ۵۱۔ : نہ خود کچھ کر سکو گے۔نہ کسی کو کہہ سکو گے کہ ہمارے بعد یوں انتظام کرنا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۱) بدر میں مارے گئے۔نہ وصیت کر سکے۔نہ لوٹ کر گھر جا سکے۔( تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹صفحہ ۴۷۷ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۵۲۔  : جب ہمارا بگل بجے گا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۱) ۵۳۔  : ہماری آرام کی جگہ۔اعتراض کیا جاتا ہے۔کیا کفّار کیلئے قبر آرام گاہ ہے اس کا جواب یہ ہے کہ یہ نسبتی امر ہے۔آنے والے عذاب کے مقابل میں یہ عذابِ قبر موجبِ آرام ہی تھا۔؎ بموتش بگیر ت بمرض راضی شود سے بھی یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۱۱) ۶۰۔ : قطع تعلق کرنے والے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۳،۱۰؍نومبر ۱۹۱۰ء صفحہ