حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 453 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 453

: بدیوں کا ارتکاب کر کے جب اس کا خمیازہ اٹھانا پڑتا ہے تو بدکار چیختا ہے کہ مثلاً اس سوزاک و آتشک سے رہائی ہو۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۷؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۹) مَا: میرے نزدیک ادنیٰ حقدار اٹھارہ سال ہے۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۶ ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء) ۳۹۔  : غیب۔رضائے الہٰی کی راہیں ۲۔جو موجود ہو کر معدوم ہو گئی ہیں یا ہنوز عدم میں ہیں اور وجود میںنہیں آئیں۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۷؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۹) ۴۰۔   : انکار کا بُرا نتیجہ پاتا ہے۔: اﷲ تعالیٰ کی ناراضی۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۷؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۹) ۴۲۔