حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 36 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 36

۹ (نورالدّین طبع ثالث صفحہ ۱۸۷۔۱۹۰) (نوٹ: کتاب نورالدّین کے صفحہ ۱۸۹۔۱۹۰ سے مندرجہ بالانقشہ نقل بمطابق اصل ہے۔بعد کی تحقیق سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کا سنِ ولادت ۱۸۳۵ء ثابت ہو چکا ہے اس لئے سنِ ولادت ۱۸۳۹ء کی بجائے ۱۸۳۵ء اور اسی کے مطابق دی ہوئی عمر میں ہر جگہ ۴ سال کا اضافہ سمجھا جائے۔سیّد عبدالحئی) آگ کو لڑائی سے عجیب تعلق ہے۔پہلے جب لڑائی کے مشورہ کیلئے دعوت ہوتی تھی تو یہی آگ ہی جلائی جاتی تھی۔پھر پہاڑ پر الاؤ۔یہ بھی آگ ہی ہے۔تیر و تلوار کو درست کرنے کیلئے بھی آگ ہی چاہیئے