حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 348 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 348

سُوْرَۃُ الرُّوْمِ مَکِّیَّۃٌ  ۲ تا۶۔  :  نو سال تک بولا جاتا ہے ۱؎۔: ملک شام یَفْرَحُ: یعنی اُس دن مومنوں کو بھی کفّار کے مقابلہ میں فتح ہو گی۔وہ فتح بدر میں ہوئی۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۱۸؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۸) ۷۔ : یعنی اس وعدہ کا خلاف نہیں ہو گا۔اس لئے معلوم ہوا کہ بعض مواعید کسی اور رنگ میں پورے ہوتے ہیں۔(ضمیمہ اخباربدر قادیان ۱۸؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۸)