حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 312 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 312

: حضرت موسٰیؑ کہتے ہیں۔یہ تیرا فضل ہے۔پس میں ہمیشہ ظالم کا مقابلہ کروں گا اورمیں مجرموں کا مددگار نہ ہوں گا۔کیونکہ اس وقت مجرم کو سزا اور مظلوم کی ہمدردی کرنے سے یہ فضل ہوا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۲) ۱۹۔  یَتَرَقَّبُ: یہ آپ کے چوکس ہونے کی دلیل ہے۔: جسے کل مدد دی تھی اسے کہا کہ تو بھی روز ہر ایک سے لڑتا رہتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۲) ۲۰۔   : اس مظلوم نے کہا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۲) ۲۱۔