حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 305 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 305

 : اب مسلمانوں نے قرآن شریف پڑھناپڑھاناچھوڑ دیا ہے۔یہی تنزّل کی جڑ ہے۔کئی مدرسے قرآن کے میرے دیکھتے دیکھتے بند ہو گئے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۲)