حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 270 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 270

: وہ قوم اسٹیچو اور عالی شان مکان بناتی تھی۔: شرف ( اونچی جگہ) طریق (رستے) منظر (عمدہ نظارے کی جگہ) : جَمْعُ مَصْنَعٍ جس کے معنے کلیں اعلیٰ کوٹھیاں (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۸) ۱۳۸ تا ۱۴۰۔  : اولڈ فیشن باتیں ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۸) : پھر اس کو جھٹلانے لگے تو ہم نے ان کو کھپا دیا۔اس بات میں البتہ نشانی ہے۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ۷۲) ۱۴۹ تا ۱۵۴۔    : خوب پکا ہوا۔: کھاؤ۔پیو (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۷۰) : پہاڑوں پر کوٹھیاں بناتے ہو۔: یعنی تُو بھی کھانے پینے کا محتاج ہے۔۲۔تم پر کوئی جادو