حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 262
: باریک در باریک علوم کا ماہر۔چالاک شخص : اپنے ماتحتوں سے اس طرز کا کلام شرافت ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍ جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۶) ۴۳۔ لَمِنَ: یعنی اپنا مصاحب بنا لوں گا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍ جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۶) ۵۰،۵۱۔ : خلاف ورزی کے سبب : صلیب پر چڑھاؤں گا تاکہ عام طور پر تشہیر ہو جاوے۔: دیکھو ایمانی قوّت۔یا تو وہی ساحر ًاور(الشعراء:۴۵)کہہ رہے تھے۔یا اب فرعون کی دھمکی کی کچھ پرواہ نہیں کرتے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍ جولائی۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۶) ۵۳۔