حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 232 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 232

نہ آویں۔قبل از نماز فجر۔دوپہر۔اور بعد عشاء کے۔کیونکہ یہ خاص احتیاط کا وقت ہے۔(الحکم۳۱؍جولائی۱۰؍اگست۱۹۰۴ء صفحہ۹) ۶۱۔  اگر بوڑھی عورت بھی ہو تو اپنے کپڑے احتیاط سے رکھے اور اپنی زینت دوسرے پر ظاہر نہ کرے پھر کچھ مال خدا نے مردوں کا اور عورتوں کا بنایا ہے۔…بہت سے لباس پہننے والیاں ہیں اور خدا کے نزدیک ننگیاں ہیں بہت لباس خدا اور رسول کو پیار انہیں ہوتا۔(الحکم۳۱؍جولائی۱۰؍اِگست۱۹۰۴ء ) ۶۲۔