حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 169
: اس کے متعلق یہ نکتہ قابل یاد رکھنے کے ہے کہ کسی مذہب کا نام اس کی الہامی کتاب نے نہیں رکھا سوائے اسلام کے۔: اس ضمیر میں جھگڑا ہے بعض خدا کی طرف کہتے ہیں۔بعض ابراہیمؑ کی جانب۔بدلیل (البقرۃ:۱۲۹) : اﷲ کی فرماں برداری کے ذریعے اپنے تئیں ہر دُکھ سے بچاؤ۔: اگلی سورۃ میں نصرت ہی کا ذکر آوے گا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۶؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۸)