حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 144
: یہاں کہتے ہیں کہ سجدہ فرض ہے۔میرے نزدیک بھی ایسا ہی ہے۔کیونکہ پیشگوئی کو بڑے زور سے بیان کیا اور وہ پوری ہوئی۔آخر طوعاً وکرھًا خدا کے حکم کو ۱؎ جمع نیچری۔مرتب ماننا پڑا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۴) ۲۰۔ : کافر۔مومن آگے ان دونوں کا انجام بیان ہوتا ہے۔: دنیا میں یہ نار جنگ کے رنگ میں ظاہر ہوئی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۴) ۲۳۔ : ظاہری رنگ میں ان کے باغات جلائے گئے۔حضرت علیؓ۔حضرت حمزہؓ۔حضرت معاویہؓ یہ تین تھے جن کے مقابلہ میں عتبہ۔شیبہ۔ولید کھڑے تھے۔ان کا بیان ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۴) ۲۴۔