حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 109
اس کے کہ اُس کی وحی تجھ پر پوری ہو۔اور کہو اے رب مجھے علم زیادہ دو۔اور ہم نے آدم سے عہد کیا۔وہ بھول گیا اور اس میں اس کا کوئی قصد نہ تھا۔(تصدیق براہین احمدیہ صفحہ۱۳۴۔۱۳۵) ۱۱۷،۱۱۸۔ آدم سے مراد عظیم الشان انسان ہے۔جیسا حضرت نوح۔حضرت ابراہیم علیہما السلام۔اُ: فرماں برداری کرو۔جَنَّۃِ: ملک آرمینیا۔: تو تھک جائے۔تجھ پر بڑی مصیبت پڑے (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۹) ۱۱۹،۱۲۰۔ : قحط کا خوف نہیں۔: ایسی عمدہ آب و ہوا ہے کہ کپڑے نہیں اتارنے پڑے۔: شدید دھوپ۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۹) ۱۲۱۔ شَیْطَانُ: ابلیس کا مظہر ہے۔: ہمیشہ کی سلطنت۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۶۹)