حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 63
: ملائکہ کا کفر یہ ہے کہ اندرونی پاک تحریکات کے خلاف کرے۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۳۸۔ : بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جب پکڑے جاتے ہیں تو مومن ہو جاتے ہیں۔پھر مَوقع پاتے ہیں پھر گمراہ۔منافق کی ایک بڑی پہچان یہ بھی ہے کہ وہ بار بار اقرار کرتا ہے اور پھر اس کو پورا نہیں کرتا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۴۱۔ : حقیر سمجھا جاتا ان کو۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۴۴۔