حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 56 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 56

  : قوم کے پکڑنے میں۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۹) ۱۰۶۔ : اس سے معلوم ہوتا ہے کہ نبی قرآن کو خوب سمجھتا ہے۔: شریر کی طرف سے حمایت کا بیڑا کبھی نہیں اٹھانا چاہیئے خائن کی طرف سے بھی جھگڑا نہیں کرنا چاہیئے۔اگر کسی عزیز رشتہ دار کی مصیبت پڑ جاوے۔تو استغفار بہت پڑھو۔خدا تعالیٰ تمہیں بچا لے گا۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۱۰۔  : خبردار ہو جاؤ۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۱۱۳۔