حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 52
: سفر میں ہرچیز کی تحقیق ضروری ہے اور بہت سوچ سمجھ کر کام کرنا چاہیئے۔: جو تم کو سلام کہتا ہے، سلامت رَوی سے پیش آتا ہے اُسے کافر نہ کہو۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) : لوگوں کے اطوار اخلاق وغیرھا سے خوب واقفیت حاصل کرو۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۹) ۹۶۔ :بیمار۔اندھے۔لنگڑے۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۴۹) ۹۸۔