حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 50
پر۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۵۶،۱۶۴) : اﷲ نے جس پر ضلالت کا فتوٰی دیا ہے۔(تشحیذالاذہان ستمبر ۱۹۱۳ء جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۴۹) ۹۲۔ : یہ منافقوں کی دوسری قسم ہے۔فریقین کو خوش رکھنا چاہیئے۔اس رکوع کا خلاصہ یہ ہے کہ بڑے بڑے اہم اُمور میں دخل نہ دیا کرو۔(ضمیمہ اخبار بدرؔ قادیان ۲۹؍ جولائی ۱۹۰۹ء) ۹۳۔