حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 415 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 415

: اﷲ نہیں بدلتا جو ہے کسی قوم کو جب تک وہ نہ بدلیں جو اپنے بیچ ہے۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۴۴،۱۵۶) ۱۳۔  : پیشگوئی کہ تم پر بجلی گریگی۔طَمْعًاسے یہ مطلب بھی ہے کہ برق سے جراثیم وباء مر جاتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء) ۱۴۔   : جب آسمان پر وحی ہوتی ہے تو فرشتے ڈر کر گر جاتے ہیں۔: بڑے بڑے عذاب۔: مِحَال۔عذاب دینا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء) ۱۷۔