حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 414 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 414

۹۔  : اب قدرت کے بعد اپنے علم کا ذکر فرماتا ہے۔: شقی پیدا ہوں گے یا سعید۔کفار کو اشارہ کیا ہے کہ تم کو اولاد کی فکر لگی ہے۔تم کو کیا خبر کہ کیسے پیدا ہوں گے۔ایک وقت آئے گا کہ یہ سب مسلمان ہو جاویں گے۔: غیض، جذب کرنا، گھٹ جانا، کسی حصّہ کو رحم پھینک دیتا ہے۔: اس میں بتایا ہے۔کہ اب تمہارے کفر کا زمانہ ختم ہوا جاتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء) : اور ہر چیز کی ہے اس کے پاس گنتی۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ ۱۵۳) ۱۱۔  : جو ظاہر ہے۔خفا کا جس میں ازالہ ہو۔قرآن مجید میں دوسرے مقام پر فرمایا( طٰہٰ:۱۶) : جو مخفی رکھتا ہے۔کیونکہ سَرَب زمین میں سرنگ لگانے کو کہتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء) ۱۲۔   : ہر ایک انسان کیلئے فرشتے ہیں۔جو صبح کو آتے ہیں اور عصر کو چلے جاتے ہیں۔اور عصر کو آتے ہیں۔صبح کو چلے جاتے ہیں۔سورۃ کہف میں دائیں بائیں کا ذکر ہے۔یہاں آگے پیچھے کا کر دیا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری۱۹۱۰ء)