حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 403
۷۷۔ : یوسفؑ کے بھائی کے شلیتے۱؎ سے پہلے دوسروں کی تلاشی شروع ۱؎ ٹاٹ کا بڑا تھیلا۔کی یہ اس لئے کہ اس ملازم نے دیکھا کہ بنیا مین زیادہ قُرب والا ہے۔اس لئے اسکا سامان اوّل نہ کھولا۔: یوسفؑ کے فائدے کی تدبیر ہم نے کی تھی۔تاکہ اپنے بھائی کے ذریعے اپنے باپ کا علم حاصل کرے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری ۱۹۰۹ء) : یعنی یوسفؑ کو اس معاملہ کی خبر نہ تھی۔نہ اس نے کوئی تدبیر کی۔اقایہ بھول کر رکھا اور محافظ نے از خود تلاشی لی۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۰) ۷۸۔ : یہ ان کا جھُوٹ ہے جیسے پہلے بھی جھوٹ بول چکے ہیں۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۰)