حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 402 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 402

۶۹۔   : مطلب یہ تھا کہ یوسفؑ کو اپنے بھائی سے الگ ملنے کا موقعہ مل جاوے یہی حکمت تھی ابوابِ متفرقہ سے بھجوانے کی۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری ۱۹۰۹ء) ۷۰۔  : اس سے معلوم ہوا۔کہ حسب قرارداد۔یعقوب وہ بھائی پہلے پہنچ چکا تھا۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۰) ۷۱۔  : امراء کے پاس ہر کام کیلئے نوکر ہوتے ہیں۔پانی پی کر جو برتن رکھ دیا تو نوکر اٹھانا بھول گیا۔اسباب غلطی سے بند گیا۔: خیال کیا شاہی مہمان ہیں۔ان کی بے عزّتی نہ ہو۔آپس میں فیصلہ کرنا چاہا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان۶؍جنوری ۱۹۰۹ء)