حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 265 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 265

۴۲۔    : جو مال تم جنگ میں حاصل کرو۔شرعی جائز طور پر۔: پہلے فرمایا تھا(الانفال:۳۰)یہاں اس کا حصول یاد کرایا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۳۰؍ستمبر ۱۹۰۹ء) : خدا کی بڑائی کی اشاعت۔کلام اﷲ کی اشاعت۔: اس کے سوانح و احادیث کی اشاعت۔اعتراضوں کا جواب۔: امام کے ذی القُربیٰ بیت المال میں حق رکھتے ہیں۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۲۵۶) ۴۳۔