حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 447
حقائق الفرقان ۴۴۷ ما بہ الامتیاز ہمیشہ کے واسطے صادق اور کاذب میں خدا کی طرف سے مقرر ہے۔سُورَة الْكَافِرُونَ الحکم جلد ۱۲ نمبر ۲۸ مورخه ۱۸ را پریل ۱۹۰۸ء صفحه ۱۵) لَكُمْ دِينَكُمْ وَلَی دِینِ۔یہ آیت منسوخ نہیں نہ اس میں مداہنت ہے بلکہ فرمایا کہ تمہارے اعمال کی جزا تمہیں اور میرے کا نیک نتیجہ مجھے ملے گا۔تشخیذ الا ذبان جلد ۸ نمبر ۹۔ماہ ستمبر ۱۹۱۳ء صفحه ۴۸۸)