حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 368
حقائق الفرقان ۳۶۸ سُوْرَةُ قُرَيْشٍ کے بیان کرنے کی ضرورت نہ سمجھی۔میں یہ نسب نامہ ایک پرانی قلمی کتاب سے نقل کرتا ہوں جس کے نسخے ہمارے خاندان میں محفوظ چلے آتے ہیں اور سرسید احمد خان صاحب نے جو نسب نامہ اپنے خطبات میں عدنان تک لکھا ہے۔اس کے ساتھ مقابلہ کر لیا گیا ہے وہاں تک ہر دو ایک ہی ہیں۔یہ نسب نامہ ہمارے خاندان میں اس واسطے محفوظ چلا آتا ہے کہ عاجز بھی قریش میں سے ہے اس واسطے اس کے ساتھ ہی میں نے اپنا نسب نامہ بھی نقل کر دیا ہے جو کہ بوساطت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ بعد مناف سے جاملتا ہے۔ابوالانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام والبرکات حضرت اسمعیل علیہ السلام حضرت اسحق علیہ السلام قیدار حمل سلامان 8° لیا اعد بنان