حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 76 of 500

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 76

حقائق الفرقان سُوْرَةُ الزُّمَرِ ۴۰،۳۹ - وَ لَبِنْ سَأَلْتَهُمْ مَنْ خَلَقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَ اللهُ قُلْ افَرَعَيْتُم مَّا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ اِنْ اَرَادَنِي اللهُ بِضُرٍ هَلْ هُنَّ كَشِفْتُ ضُرَّةٍ اَوْ أَرَادَنِي بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكَتْ رَحْمَتِهِ قُلْ حَسْبِيَ اللهُ عَلَيْهِ و ج ط يَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكَّلُونَ - قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ 199191 تعلمون - ترجمہ۔اور اگر تو ان سے پوچھے کہ کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو تو وہ ضرور جواب دیں گے کہ اللہ ہی نے۔تم کہہ دو بھلا دیکھو تو سہی جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ دفع کر دیں گے اس تکلیف کو اگر اللہ نے مجھ کو کوئی تکلیف دینی چاہی یا میرے حق میں اللہ کچھ رحمت کا ارادہ فرمائے تو کیا وہ اس رحمت کو روک دیں گے۔تم جواب دو۔مجھے تو اللہ ہی بس ہے اور اسی پر بھروسہ کیا کرتے ہیں متوکل۔کہہ دواے میری قوم ! تم اپنی حالت اور قوت اور ارادے کے موافق اپنی جگہ کام کرو میں بھی اپنی جگہ کام کر رہا ہوں تو آگے چل کر تم کو معلوم ہو جاوے گا۔۔تفسیر۔لَيَقُولُنَ اللہ۔ان کی فطرت بھی جواب دے گی۔اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُم۔تم سب کھڑے ہو کر میرا مقابلہ کرو۔منصوبے کرلو۔مددگار بنالو۔سارا (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۰ نمبر ۴ مورخه ۲۴ /نومبر ۱۹۱۰ صفحه ۲۱۷) زور لگا لو۔b ۴۳ - اللهُ يَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِيْنَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَبْتُ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ التى قضى عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الأخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لايتٍ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ۔ترجمہ۔اللہ نفسوں کو اُن کی موت کے وقت وفات دیتا ہے ( قبض کرتا ہے جان کو ) اور جو مرے نہیں اپنے سوتے وقت (اس کو وفات دیتا ہے خواب میں ) پھر ان روحوں کو روک رکھتا ہے جن پر واقعی موت کا حکم جاری کر چکا ہے اور ان دوسروں کو بھیج دیتا ہے ( یعنی سونے والوں کی روحوں کو جو