حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 450 of 500

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۵) — Page 450

حقائق الفرقان ۴۵۰ سُوْرَةُ الْحَاقَةِ تفسیر - مكذبين۔یہ بھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صداقت کی دلیل ہے کہ آپ کے مخالف جھوٹے ہیں۔اور جو باتیں آنحضرت کے متعلق کہتے ہیں۔ان میں جھوٹے ثابت ہوتے ہیں۔(ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۱ نمبر ۱۱ مورخه ۱۵ دسمبر ۱۹۱۱ء صفحه ۲۸۶)