حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 572 of 680

حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۱) — Page 572

حقائق الفرقان ۵۷۲ سُورَةُ الْبَقَرَة ولے کرنسیه - گری کے معنے علم کے ہیں۔بخاری میں یہ معنے موجود ہیں۔ایک شعر بھی یاد آ گیاب تَحَفُّ بِهِ بِيْضُ الْوُجُوهِ وَعُصْبَةٌ گراسى بِالاحْدَاثِ حِينَ تَنُوبُ (ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۸ نمبر ۲۸ مؤرخه ۶ مئی ۱۹۰۹ء صفحه ۴۵) ہماری مکرم کتاب صحیح بخاری میں جسے ہم کتاب اللہ کے بعد اصح الکتب مانتے ہیں لکھا ہے کرنسیه عِلْبُه، یعنی کرسی کے معنے علم کے ہیں۔پس معنی وَسِعَ کُرسِيُّهُ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ (البقرة: ۲۵۶) کے یہ ہوئے کہ اللہ تعالیٰ کا علم تمام بلندیوں اور زمین کو وسیع ومحیط ہو رہا ہے۔نورالدین بجواب ترک اسلام۔کمپیوٹرائز ڈایڈیشن صفحہ ۱۲۱، ۱۲۲) ہر ایک عیب سے پاک۔تمام صفات کا ملہ کے ساتھ موصوف۔جس کا نام ہے اللہ۔اس کے بغیر کوئی بھی پرستش وفرمانبرداری کا مستحق نہیں۔دائم اور باقی تمام موجودات کا مدبر اور حافظ جس کو کبھی شستی ، اُونگھ اور نیند نہ ہو۔اُسی کے تصرف اور ملک اور خلق میں ہیں۔آسمان و زمین اُسی کی ہستی اور یکتائی کو ثابت کرتے ہیں۔کوئی بھی نہیں کہ اس کی کبریائی ، عظمت کے باعث اس پاک ذات کی پروانگی کے سوا کسی کی سپارش بھی کر سکے۔پس کسی کو مقابلہ و حمایت کی تو کیا سکت ہوگی۔وہ جانتا ہے تمام جو کچھ آگے ہوگا اور جو کچھ گذر چکا ہے۔موجودات کی نسبت کیا کہنا ہے۔کوئی بھی اس کے علم سے کسی چیز کا اس کی مشیت کے سوا احاطہ نہیں کر سکتا۔اس کا کامل علم آسمانوں اور زمینوں پر حاوی ہے اور وہ آسمانوں اور زمینوں کی حفاظت سے کبھی نہیں تھکتا۔وہ شریک اور جوڑ سے بلند ہے۔تصدیق براہین احمدیہ۔کمپیوٹرائز ڈایڈ یشن صفحہ ۲۱۵) ۲۵۷ - لا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ قَد تَبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ فَمَنْ يَكْفُرُ بالطَّاغُوتِ وَيُؤْمِنُ بِاللهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى لَا انْفِصَامَ لَهَا وَ 609 دو، الله سميع عليم۔ترجمہ۔۔دین میں کچھ زبردستی نہیں بے شک ہدایت گمراہی سے صاف صاف الگ ہو چکی ہے تو جونہ مانے جھوٹے معبود کو اور اللہ ہی کو مانے تو البتہ اس نے مضبوط رتی پکڑ لی جو ٹوٹنے والی نہیں اور اللہ بڑا لے اس کے اردگرد خوبصورت لوگوں اور واقف حالات علماء کا گروہ جب وہ حالات وارد ہوں تو اکٹھا ہو جاتا ہے۔(ناشر)