حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 537
: اور معاملات میں ان سے مشورہ کر۔(نورالدین (ایڈیشن سوم) صفحہ ۲۰) بڑے بڑے ذی وجاہت اور فہیم لوگوں سے بھی کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو ان سے درشتی نہیں چاہیئے بلکہ بدستور انہیں مشورہ میں شامل رکھنا چاہیئے۔( ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۵؍جولائی ۱۹۰۹ء) : اگر وہ تمہیں چھوڑ دے گا۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۷)