حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 534
:اگر ہوتا ہمیں حکومت سے کچھ حصّہ۔مَا :یہ قُتِلْنَا قابلِ غور ہے۔جو قتل ہو چکے ہیں وہ تو بول نہیں سکتے۔یہ وہی بات ہے جو مَیں پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ ضمیریں متکلّم کی ہوں یا غائب کی یا مخاطب کی۔اپنے مثل کے معنے بھی رکھتی ہیں جیسے (البقرۃ:۶۲) میں مخاطب وہ نہیں جنہوں نے کہا کہ موسٰیؑ ہم ایک کھانے پر صبر نہیں کر سکتے۔