حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 368
:حلالہ جائز نہیں اپنی مرضی سے طلاق دے۔(تشحیذالاذہان جلد ۸ نمبر۹ صفحہ ۴۴۳) : مسلمانوں کو اِس سے عبرت پکڑنی چاہیئے۔جو لوگ نہ عورتوں کو بساتے ہیں نہ چھوڑتے ہیں وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور خدا کے عذاب کے نیچے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۹؍اپریل ۱۹۰۹ء)