حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 330 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 330

حفظِ نفس و تربیتِ اولاد پر فرمایا  اپنے تئیں ہلاکت میں مت ڈالو۔(دیباچہ نورالدین صفحہ ۱۶) : یعنی اپنے تئیں خود ہلاکت میں نہ ڈالو۔اسی سُنّتِ الہٰی کی اتباع میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام آگ میں خود کُود کر نہیں گرِے بلکہ لوگوں نے کہا (الانبیاء:۶۹) (نورالدین صفحہ ۱۴۶)