حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 263
جھگڑا ڈال دیا۔(تشحیذالاذہان جلد ۸نمبر۹ صفحہ ۴۴۰) : الزام نہ رہے کہ تم ابراہیمی مِلّت کے مدعی اور توجّہ کعبہ کی طرف نہیں کرتے۔وَ:یہ بہت ضروری نصیحت ہے کہ کسی سے ڈر کے گناہ کا اِرتکاب نہ کرو۔ڈر رکھو ایک اﷲ کا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۲۵؍مارچ ۱۹۰۹ء) : وہ اِس کوشِش میں ہے کہ تم میں سے ایک مُزکّی گروہ پیدا ہو جائے۔