حقائق الفرقان (جلد ۱)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 204 of 581

حقائق الفرقان (جلد ۱) — Page 204

ہے۔اس کی جڑ یہ ہے کہ انسان اپنی خواہشات کو مقدّم کر لیتا ہے۔(بدر ۴؍فروری ۱۹۰۹ء صفحہ۳) لِجِبْرِیْلَ:اِس کا ذکر دانیال بابت آیت ۱۲ میں ہے۔جابرایل۔خدا کا مقرّب۔دینیات کا مرکز جبرائیل ہے اور دنیوی کارخانہ کا میکائیل۔(تشحیذالاذہان جلد۸نمبر۹صفحہ۴۳۸)