انوار القراٰن (جلد ۳) — Page 626
تفسیر حضرت خلیفہ المسح الثالث ۶۲۶ سورة البلد کے اپنے خاندان کے حالات کے لحاظ سے کہ بچے زیادہ ہیں اور یہ اتنا کما نہیں سکا۔اس کے گھر میں پھر بھی بھوک نظر آتی ہے۔اب تمہارا فرض ہے اپنے اس بھائی کی مددکر ولیکن آپ اپنے ان بھائیوں کی مدد نہیں کر سکتے جب تک آپ اپنی زندگی کو سادہ نہ بنائیں۔خصوصا کھانے کے معاملہ میں۔(خطبات ناصر جلد دہم صفحہ ۱۰ تا ۱۴)